the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکہ کے صدر براک اوباما نے بدھ کو دیر گئے ڈیموکریٹک قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مرد یا خاتون عہدہ صدارت کے لیے اتنا قابل نہیں رہا جتنا کہ ہلری کلنٹن ہیں۔

پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں جاری کنونشن میں صدر نے اپنی انتظامیہ کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے



علاوہ یہ وضاحت بھی کی کہ بطور امیدوار ہلری کلنٹن منصب صدارت کے لیے کس طرح موزوں ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ ملک اس وقت ہی بہتر ہو سکتا ہے جب تمام لوگ مل کر آگے بڑھیں۔

"اس سال، انتخاب میں، میں آپ سے کہوں گا کہ آپ مایوسی اور خوف کے خلاف میرا ساتھ دیں اور ہم میں موجود بہترین کو آواز دیں اور ہلری کلنٹن کو امریکہ کی آئندہ صدر منتخب کریں، اور دنیا کو دکھائیں کہ اب بھی اس عظیم قوم کے عزم پر یقین رکھتے ہیں۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.